نادرا اہلکار پر تشدد، 2 افراد کیخلاف قانونی کارروائی شروع

نادرا اہلکار پر تشدد، 2 افراد کیخلاف قانونی کارروائی شروع

ملتان (کرائم رپورٹر) نادرا اہلکار کو تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں پولیس نے دو افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

شاہ شمس پولیس کو عقیل احمد نے بتایا کہ دو ملزم شناختی کارڈ اٹھانے کیلئے نادرا آفس پہنچے تو نادرا اہلکار راشد نے انہیں لائن میں کھڑا ہونے کا کہا تھا ملزم طیش میں آگئے اور نادرا اہلکار پر تشدد کرنا شروع کردیا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں