پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی جائے :مظہر رخسار
خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی کے تحصیل جنرل سیکرٹری مہر مظہر رخسار سیال ایڈووکیٹ نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ۔۔۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی جائے تاکہ مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام کو حقیقی ریلیف مل سکے۔ انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معمولی کمی عوامی مشکلات کے مقابلے میں ناکافی ہے۔