شہری سے سودوصولی دھمکیوں پرکارروائی شروع
ملتان (کرائم رپورٹر )شہری سے سود وصول کرنے اور دھمکیاں دینے کے الزام میں خاتون سمیت تین افراد کیخلاف مقدمہ درج ۔۔۔
قطب پور پولیس کو کلیم نے بتایا کہ پروین سے بوجہ مجبوری تین لاکھ سود پر رقم حاصل کی جس نے بیالیس ہزار سود مقرر کیا میں سود کی رقم ادا کردی بقیہ رقم کا سود ادا نہ کرنے پر پروین نے راحیل اور ایاز سے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments