زرعی یونیورسٹی، گولڈ کریسٹ کے اشتراک سے دوسرا مینگو فیسٹیول
ملتان (خصوصی رپورٹر)زرعی یونیورسٹی ملتان اور گولڈ کریسٹ مال لاہور کے اشتراک سے دوسرے مینگو فیسٹیول کا شاندار افتتاح سردار رفیق خان مزاری نے کیا۔۔۔
فیسٹیول کے پہلے روز شہریوں، طلبہ، زرعی ماہرین، کاشتکاروں اور آم سے محبت کرنے والوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، جس سے میلہ عوامی توجہ کا مرکز بن گیا۔فیسٹیول میں پنجاب بھر سے آئے کاشتکاروں اور نمائش کنندگان نے اپنی بہترین پیداوار پیش کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments