ویلڈنگ پلانٹ،ڈرل مشین،گرائنڈر،ہیئرکٹر مشینیں چوری
موضع جھنجھن والی میں دکان کے تالے توڑ کر واردات، ملزموں کی تلاش جاری
کوٹ ادو(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)چور دکان کے تالے توڑ کر ویلڈنگ پلانٹ،ڈرل مشین،گرائنڈر،ہیئرکٹر مشینیں چوری،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا،ملزموں کی تلاش جاری۔ تفصیل کے مطابق تھانہ صدر کے علاقہ موضع جھنجھن والی جانب جنوب کے رہائشی محمدمحبوب کی مدعیت میں درج ایف آئی آر متن کے مطابق نامعلوم ملزم رات کی تاریکی میں دکان کے تالے توڑکرویلڈنگ پلانٹ،ڈرل مشین گرائنڈر،لوہاکٹرہیئرکٹر مشینیں چوری کرکے فرار ہوگئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments