سرکاری ملازم بن کرنوسربازی کرنے والے پر مقدمہ
ملتان (کرائم رپورٹر)خودسرکاری ملازم ظاہر کرکے شہری سے نقدی موبائل لیکر فرار ہونے کے الزام میں نوسرباز ملزم کیخلاف مقدمہ درج ۔۔۔
لوہاری گیٹ پولیس کو عبدالغفور نے بتایا کہ موٹرسائیکل پر جارہا تھا نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے مجھے روکا اور اپنی پہچان سرکاری ملازم ظاہر کرکے کارڈ دکھایا اور تلاشی کے دوران جیب سے نقدی 9ہزار موبائل نکال لیا اور باتوں میں الجھاکر فرار ہوگیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments