5گیس میٹرز منقطع

5گیس میٹرز منقطع

ملتان(خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 05 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ کی گئی ۔دو میٹر جو الٹے لگے ہوئے تھے کاٹ لیے گئے ،تین میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث منقطع کردیئے گئے۔

سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 05 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ کی گئی ۔دو میٹر جو الٹے لگے ہوئے تھے کاٹ لیے گئے ،تین میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث منقطع کردیئے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...