جدیدالٹراساؤنڈ مشین کا عطیہ
ملتان (لیڈی رپورٹر)ہدایہ فاؤنڈیشن کا چلڈرن ہسپتال کیلئے جدیدالٹرا ساؤنڈ مشین کا عطیہ ۔ سربراہان فضل الٰہی ، شیخ عمیر سعید نے ٹیم کے ہمراہ دورہ کیااورہسپتال کو جدید کلر ڈوپلر الٹراساؤنڈ مشین عطیہ کی۔انتظامیہ نے فلاحی اقدام کوسراہا۔
ہدایہ فاؤنڈیشن کا چلڈرن ہسپتال کیلئے جدیدالٹرا ساؤنڈ مشین کا عطیہ ۔ سربراہان فضل الٰہی ، شیخ عمیر سعید نے ٹیم کے ہمراہ دورہ کیااورہسپتال کو جدید کلر ڈوپلر الٹراساؤنڈ مشین عطیہ کی۔انتظامیہ نے فلاحی اقدام کوسراہا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments