بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا

 بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا

ملتان(لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 9 سالہ گمشدہ بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا۔بچہ نام زین ولد سجاد بتاتا ہے ۔پولیس تھانہ دولت گیٹ نے گمشدہ پاکر چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی حفاظتی تحویل میں دیا ۔لواحقین کی تلاش جاری ہے ۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 9 سالہ گمشدہ بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا۔بچہ نام زین ولد سجاد بتاتا ہے ۔پولیس تھانہ دولت گیٹ نے گمشدہ پاکر چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی حفاظتی تحویل میں دیا ۔لواحقین کی تلاش جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...