4میٹر منقطع،65کیسز کی چیکنگ

4میٹر منقطع،65کیسز کی چیکنگ

ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائیاں،مزید04 میٹر منقطع، 65 کیسز کی چیکنگ ۔چار میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے جس پر متعلقہ میٹرز منقطع کر دئیے گئے ۔

سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائیاں،مزید04 میٹر منقطع، 65 کیسز کی چیکنگ ۔چار میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے جس پر متعلقہ میٹرز منقطع کر دئیے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...