3 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے

3 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے

ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گھر سے بھاگے گمشدہ 3 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے ، 13 سالہ زین ولد عتیق، 11 سالہ حسین رضا ولد حسنین گڈو، 7 سالہ سمیع اللہ ولد سیف اللہ شامل ہیں۔ لواحقین کی تلاش جاری ہے ۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گھر سے بھاگے گمشدہ 3 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے ، 13 سالہ زین ولد عتیق، 11 سالہ حسین رضا ولد حسنین گڈو، 7 سالہ سمیع اللہ ولد سیف اللہ شامل ہیں۔ لواحقین کی تلاش جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...