ایس ایس او گریڈفرسٹ شہزاد ظفر معطل

ایس ایس او گریڈفرسٹ شہزاد ظفر معطل

ملتان(خصوصی رپورٹر)میپکو انتظامیہ نے محکمانہ فرائض میں غفلت برتنے اور ایمرجنسی پرمٹ ٹوورک (PTW) کے اجراء کی خلاف ورزی کا مرتکب ہونے پر پاور ڈسٹری بیوشن سنٹر میپکو ہیڈ کوارٹر کے ایس ایس او گریڈفرسٹ شہزاد ظفر کو معطل کردیاہے ۔اور فوری طورپر چیف (ایچ آر اینڈ سی پی )آفس میپکو ہیڈ کوارٹر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے ۔

میپکو انتظامیہ نے محکمانہ فرائض میں غفلت برتنے اور ایمرجنسی پرمٹ ٹوورک (PTW) کے اجراء کی خلاف ورزی کا مرتکب ہونے پر پاور ڈسٹری بیوشن سنٹر میپکو ہیڈ کوارٹر کے ایس ایس او گریڈفرسٹ شہزاد ظفر کو معطل کردیاہے ۔اور فوری طورپر چیف (ایچ آر اینڈ سی پی )آفس میپکو ہیڈ کوارٹر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...