نواب بابر خان سیال اور طاہر خان سیال کی خانیوال آمد

 نواب بابر خان سیال اور  طاہر خان سیال کی خانیوال آمد

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار ) سابق ضلعی چیئرمین ضلع جھنگ نواب بابر خان سیال اور جنرل سیکرٹری سیال ایسوسی ایشن پاکستان انجینئر طاہر خان سیال نے خانیوال آمد کے دوران حاجی مہر طاہر عباس سیال پٹواری سے۔۔۔۔

 ان کے بھائی جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل خانیوال کے جنرل سیکرٹری مہر مظہر رخسار سیال ایڈووکیٹ ہائیکورٹ سے ان کے ماموں مہر مظہر عباس کی وفات پر اظہارِ تعزیت کیا۔ اس موقع پر نواب بابر خان سیال اور انجینئر طاہر خان سیال نے مرحوم کی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...