ریٹائرمنٹ پر تقریب
ملتان (خصوصی رپورٹر)میپکو حسن پروانہ سب ڈویژن کے لائن مین فرسٹ چودھری محمد شفاقت کی ریٹائرمنٹ پر تقریب اعزاز منعقد کی گئی۔ اس موقع پر ایگزیکٹو انجینئر آپریشن میپکو کینٹ ڈویژن ملتان انجینئر بابر علی سرور گجر نے خطاب کیا ۔
میپکو حسن پروانہ سب ڈویژن کے لائن مین فرسٹ چودھری محمد شفاقت کی ریٹائرمنٹ پر تقریب اعزاز منعقد کی گئی۔ اس موقع پر ایگزیکٹو انجینئر آپریشن میپکو کینٹ ڈویژن ملتان انجینئر بابر علی سرور گجر نے خطاب کیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments