لاروے کا تدارک نہ ہوسکا
وہاڑی(نمائندہ خصوصی)محکمہ صحت کی مبینہ غفلت کے باعث ڈینگی لاروے کا مؤثر تدارک نہ ہوسکا، شہریوں کی جانیں خطرے میں ، موسم کی تبدیلی کے ساتھ ڈینگی مچھروں کی افزائش نے شہریوں میں خوف و تشویش پائی جانے لگی ہے ۔
محکمہ صحت کی مبینہ غفلت کے باعث ڈینگی لاروے کا مؤثر تدارک نہ ہوسکا، شہریوں کی جانیں خطرے میں ، موسم کی تبدیلی کے ساتھ ڈینگی مچھروں کی افزائش نے شہریوں میں خوف و تشویش پائی جانے لگی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments