ہسپتال کے فٹ پاتھ پرسوئے مریض کے عزیز کا موبائل فون چوری

ہسپتال کے فٹ پاتھ پرسوئے  مریض کے عزیز کا موبائل فون چوری

رحیم یارخان(نمائندہ خصوصی)شیخ زید ہسپتال کے فٹ پاتھ پرسوئے ہوئے مریض کے عزیز کا موبائل فون نامعلوم چور لے اڑا’پولیس نے سی سی ٹی وی کیمروں ی مددسے ملزم کی تلاش شرو ع کردی۔

تفصیل کے مطابق گزشتہ روز کوٹ سمابہ کے رہائشی جہانگیرنواز نے پولیس پکارپردی جانیوالی اپنی شکایت میں بیان کیاکہ اس کامریض شیخ زید ہسپتال کے معدہ’جگروارڈ میں داخل ہے ’ گزشتہ شب وہ وارڈ کے باہرفٹ پاتھ پر سویاہواتھاکہ اندھیرے کافائدہ اٹھاتے ہوئے نامعلوم چور اس کا 37ہزارروپے مالیت کاموبائل فون چراکرفرارہوگیا۔پولیس نے اطلاع پر سی سی ٹی وی کیمروں کی مددسے ملزم کی تلاش شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...