مسافر سے شراب کی بوتل برآمد

مسافر سے شراب کی بوتل برآمد

ملتان ( کرائم رپورٹر )دبئی سے آنیوالے مسافر سے شراب کی بوتل برآمد ۔ نجی ایئر لائن کی پرواز انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچی تو دوران کلیئرنس کسٹم سٹاف نے راجن پور کے رہائشی سکندر عباس کے سفری بیگ سے شراب کی بوتل برآمد کرلی۔

دبئی سے آنیوالے مسافر سے شراب کی بوتل برآمد ۔ نجی ایئر لائن کی پرواز انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچی تو دوران کلیئرنس کسٹم سٹاف نے راجن پور کے رہائشی سکندر عباس کے سفری بیگ سے شراب کی بوتل برآمد کرلی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...