عماد خان چیف مارکیٹنگ آفیسر مقرر
ملتان (لیڈی رپورٹر)پی ٹی سی ایل نے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی منظوری کے بعد عماد خان کو چیف مارکیٹنگ آفیسر مقرر کردیا۔ انہیں ٹیلی کمیونی کیشن، ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کے شعبوں میں دو دہائیوں سے زائد کا تجربہ حاصل ہے ۔
پی ٹی سی ایل نے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی منظوری کے بعد عماد خان کو چیف مارکیٹنگ آفیسر مقرر کردیا۔ انہیں ٹیلی کمیونی کیشن، ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کے شعبوں میں دو دہائیوں سے زائد کا تجربہ حاصل ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments