لڑکی کا اغوا،تین ملزم گرفتار
ملتان ( کرائم رپورٹر )قطب پور پولیس نے لڑکی کو مبینہ اغوا کرکے گھر لانے کی اطلاع پر لڑکی سمیت تین افراد کو گرفتار کرلیا ۔ پولیس کو نیاز ٹاؤن سے ارشد نے اطلاع دی کہ میرے دو بیٹے ایک لڑکی کو اغوا کرکے گھر لے آئے ہیں۔
قطب پور پولیس نے لڑکی کو مبینہ اغوا کرکے گھر لانے کی اطلاع پر لڑکی سمیت تین افراد کو گرفتار کرلیا ۔ پولیس کو نیاز ٹاؤن سے ارشد نے اطلاع دی کہ میرے دو بیٹے ایک لڑکی کو اغوا کرکے گھر لے آئے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments