رقم بٹورنے والا ملزم گرفتار
ملتان (کرائم رپورٹر)ایف آئی اے ملتان نے شہری کو بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دے کر رقم بٹورنے والا ملزم گرفتار کرلیا ۔وہاڑی کے اکرم نے دبئی بھجوانے کی مد میں تین لاکھ روپے لئے اور رقم خورد برد کرلی ۔ مقدمہ درج کرلیاگیا۔
ایف آئی اے ملتان نے شہری کو بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دے کر رقم بٹورنے والا ملزم گرفتار کرلیا ۔وہاڑی کے اکرم نے دبئی بھجوانے کی مد میں تین لاکھ روپے لئے اور رقم خورد برد کرلی ۔ مقدمہ درج کرلیاگیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments