جوئے اور مجرے کی محفل سجانے پر مقدمات درج

جوئے اور مجرے کی محفل سجانے پر مقدمات درج

ملتان (کرائم رپورٹر) راجہ رام پولیس نے جانو والا میں مبینہ طور پر جوئے اور مجرے کی محفل منعقد کرنے کے الزام میں منتظم سمیت متعدد افراد کے۔۔۔

 خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے ۔ پولیس کے مطابق محفل کے انعقاد پر پروگرام کے منتظم مرسلیم کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا، جبکہ جوئے میں ملوث ہونے کے الزام میں فیاض، کامران، مختار، ارسلان، سجاول، حمزہ، اعجاز، اشتیاق اور سانول کو بھی مقدمے میں نامزد کیا گیا ۔ہے ۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرکے مزید قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...