وجھیانوالہ:ریت نکالنے سے سکول کی عمارت میں دراڑیں
وجھیانوالہ (نامہ نگار )وجھیانوالہ ہائر سیکنڈری سکول کی عمارت خطرے میں، ریت مافیا بے لگام، تحصیل میاں چنوں۔۔۔
، چوک جمال روڈ پر ہائر سیکنڈری سکول وجھیانوالہ کے قریب مبینہ طور پر ریت نکالنے کا سلسلہ جاری ہے ، سکول کی عمارت میں دراڑیں پڑ گئیں اور گرنے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ طلبہ کی جانوں کو خطرات لاحق، شہریوں کا اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے اور ریت مافیا کے خلاف مؤثر کارروائی کا مطالبہ کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments