وہاڑی :محمد بن الفت کی تکمیل حفظ قرآن کی تقریب

وہاڑی :محمد بن الفت کی  تکمیل حفظ قرآن کی تقریب

وہاڑی (خبرنگار )متحدہ جمعیت اہلحدیث پاکستان کے امیر علامہ سید ضیاء اللہ شاہ بخاری نے کہا ہے کہ قرآن مجید حفظ کرنے۔۔۔

 والے خوش نصیب افراد کو اللہ تعالیٰ قیامت کے روز خصوصی مقام و مرتبہ عطا فرمائے گا جبکہ ان کے والدین کو بھی عزت و عظمت کا تاج پہنایا جائے گا، ان خیالات کا اظہار انہوں نے جامعہ مسجد الوحید شیخ کاٹن کالونی وہاڑی میں محمد بن الفت کی تکمیل حفظ قرآن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تقریب میں محمد بن الفت کی دستار بندی کی گئی جبکہ ان کے استاد قاری یاسین معاویہ کو بھی اعزاز سے نوازا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...