سکندرآباد :رکشہ الٹ گیا ،بچے سمیت تین افراد شدید زخمی

سکندرآباد :رکشہ الٹ گیا ،بچے  سمیت تین افراد شدید زخمی

سکندرآباد (نامہ نگار )شادی کی تقریب سے واپسی پر رکشہ الٹ گیا بچے سمیت تین افراد شدید زخمی، ایک کی حالت تشویشناک۔۔۔

 ،تفصیل کے مطابق گزشتہ رات جاوید اپنی فیملی کے ہمراہ شادی کی تقریب مٹوٹلی سے واپس آرہے تھے کہ کیول والی پل کے قریب رکشہ الٹ گیا جس سے جاوید، 8سالہ احمد، 25 سالہ اسما شدید زخمی ہوگئے جن کو اپنی مدد آپ کے تحت سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جہاں پر جاوید کی حالت خراب ہونے پر اسے نشتر ہسپتال ملتان منتقل کر دیا گیا،حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...