کوٹ ادو:چھت کی سلیب گرنے ٹریفک حادثے میں 3افرادزخمی

کوٹ ادو:چھت کی سلیب گرنے  ٹریفک حادثے میں 3افرادزخمی

کوٹ ادو(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)چھت کی سلیب گرنے ٹریفک حادثے میں 3افرادزخمی،ریسکیو ٹیموں نے ہسپتال منتقل کر دیا۔۔۔۔

تفصیل کے مطابق قصبہ گجرات کے قریب ارااکبر شاہ کے مقام پرگھر کی تعمیرکے دوران چھت سے کنکریٹ کی سلیب نیچے کام کرنے والے مزدوروں پرآ گری،جس کے نتیجے میں دو مزدور زخمی ہو گئے ، دوسرے واقعہ تھانہ قصبہ گجرات کے علاقے عمر فاروق چوک پر تیز رفتار موٹرسائیکل سوار بے قابو ہو کر ٹینکر سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں 20 سالہ محمد بلال زخمی ہو گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...