وجھیانوالہ:محکمہ فوڈ اور محکمہ صحت کی عمارتوں کے درمیان جوہڑ

وجھیانوالہ:محکمہ فوڈ اور محکمہ صحت  کی عمارتوں کے درمیان جوہڑ

وجھیانوالہ (نامہ نگار )وجھیانوالہ محکمہ فوڈ اور محکمہ صحت کے درمیان جوہڑ، انتظامیہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان۔۔۔

، محکمہ فوڈ کے احاطے اور محکمہ صحت کی عمارت کے درمیان گندے پانی کا جوہڑ شہریوں کے لیے وبالِ جان بن گیا۔ تعفن، مچھروں کی افزائش اور ڈینگی کے ممکنہ خطرات کے باوجود متعلقہ محکموں کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے ۔ صحت کے اداروں کے عین قریب صفائی کی یہ ابتر صورتحال انتظامی غفلت کی عکاس ہے ،شہریوں نے اعلیٰ حکام سے فوری کیا ہے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...