کوٹ ادو:لڑکے سے مبینہ زیادتی خاتون 2 سالہ بچی سمیت اغوا
کوٹ ادو(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)کم عمر لڑکے سے مبینہ زیادتی ،خاتون 2 سالہ بچی کے اغوائکا مقدمہ درج۔ تھانہ دائرہ دین پناہ کے۔۔۔
علاقے موضع احسانپور میں عبدالمجید کے مطابق محمد ثقلین مدعی کے 15سالہ بھتیجے محمد یوسف کو نامعلوم مکان پر لے گیاجہاں نشہ آورچیز پلا کر بدفعلی کی،دوسرے واقعہ تھانہ صدر کوٹ ادو کے علاقے موضع بیٹ قائم والا میں محمد رفیق کے مطابق اس کی بیٹی سکینہ مائی اپنی 2سالہ بچی کی دوائی لینے ڈاکٹر کے کلینک گئی جسے یوسف شیخ 2نامعلوم افراد نے انہیں اسلحہ کے زور پر اغوا کر لیا ،پولیس نے دونوں واقعات کے مقدمات درج کرکے کاروائی شروع کر دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments