سکندرآباد :عوامی شکایت پرعرس کی آڑ میں جوا،مجرا شو بند،مقدمہ درج
سکندرآباد (نامہ نگار )شجاع آباد تھانہ راجہ رام کے علاقے موضع کوٹلی نجابت میں دربار ریڑھی والی سرکار کے قریب عرس کی ۔۔۔
آڑ میں جاری مبینہ جوئے اور مجرا شو، تیسرے روز پولیس نے عوامی شکایت پرعرس کی آڑ میں لگنے والا میلہ بند کرایا، مقدمہ درج، عوامی شکایت پر ایکشن لیتے ہوئے میلے میں پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی بغیر اجازت لگنے والے میلے کو فوری طور پر ختم کرا دیا گیا جبکہ موقع سے میلے کا ٹھیکیدار فرار ہوگیا تھانہ راجہ رام پولیس نے ٹھیکیدار سمیت متعدد افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments