کوٹ ادو:اسلحہ ، شراب برآمد اشتہاریوں کو پناہ دینے پر مقدمات

کوٹ ادو:اسلحہ ، شراب برآمد اشتہاریوں کو پناہ دینے پر مقدمات

کوٹ ادو(ڈسٹرکٹ رپورٹر )غیر قانونی اسلحہ ، شراب برآمد، اشتہاری ملزمان کو پناہ دینے پر مقدمات درج۔ تھانہ دائرہ دین پناہ کے علاقے موضع ہنجرائی مستقل شرقی میں محمد سلیم گھاؤں نے نامزدملزم محمد ثقلین کو فرار ہونے میں مدد فراہم کی۔۔۔

 جس پراس کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا، تھانہ صدر کوٹ ادو کے علاقے نشان والا کے عبدالمجید چانڈیہ نے اشتہاری غلام عباس کو فرار ہونے میں مدد فراہم کی،جس پر اس کے خلاف مقدمہ درج کیا ،قصبہ گجرات کے علاقے موضع چن والا میں تفتیش کے دوران ملزم تصور اورمندراقبال پسٹل اورگولیاں برآمد کروائیں، موضع بیٹ ملانہ میں عبدالرحمن کے قبضے سے 20 لیٹر دیسی شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...