آتشزدگی پر بروقت ایکشن
ملتان(کرائم رپورٹر)شارٹ سرکٹ کے باعث گھر میں آگ لگ گئی ریسکیو نے فائرفائٹنگ کے بعد قابو پالیا۔
شارٹ سرکٹ کے باعث گھر میں آگ لگ گئی ریسکیو نے فائرفائٹنگ کے بعد قابو پالیا۔ حسن آباد گیٹ نمبر 1، گلی نمبر 7A میں گھر کے اندر آگ لگی، ریسکیو فائر فائٹرز نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھادی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments