فرار کی کوشش ناکام
ملتان ( کرائم رپورٹر )پولیس کو مطلوب ملزم کی ملک سے فراری کی کوشش ایف آئی اے نے ناکام بنادی ،ملزم کو گرفتار کرکے سرکل آفس منتقل کردیا ۔ملزم کی شناخت سخاوت خان کے نام سے ہوئی جو سوات کا رہائشی تھا ۔
پولیس کو مطلوب ملزم کی ملک سے فراری کی کوشش ایف آئی اے نے ناکام بنادی ،ملزم کو گرفتار کرکے سرکل آفس منتقل کردیا ۔ملزم کی شناخت سخاوت خان کے نام سے ہوئی جو سوات کا رہائشی تھا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments