60کیسز کی چیکنگ
ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 04 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ کی گئی ۔ایک میٹر کمرشل استعمال ،ایک میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھا تھا ریکور کر لیا گیا ، دو میٹر کمپریسر استعمال پر کاٹے گئے ۔
سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 04 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ کی گئی ۔ایک میٹر کمرشل استعمال ،ایک میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھا تھا ریکور کر لیا گیا ، دو میٹر کمپریسر استعمال پر کاٹے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments