کاشف میو کے بھائیوں کا قتل، ملزم فوری پکڑے جائیں ،سلیم الرحمن میو

کاشف میو کے بھائیوں کا قتل، ملزم  فوری پکڑے جائیں ،سلیم الرحمن میو

ملتان (لیڈی رپورٹر) میو قومی یکجہتی کونسل پاکستان کے بانی چیف آرگنائزر سلیم الرحمن میو نے خبردار کیا ہے کہ ۔۔

قمبر شہداد کوٹ سندھ کے ایک گاؤں میں میو برادری کے کسی بھی شخص کو قتل یا جانی نقصان پہنچا تو بھرپور احتجاج کیا جائے گا اور ایس پی شہداد کوٹ اور آئی جی لاڑکانہ کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی جائے گی۔ انہوں نے کاشف میو کے دو بھائیوں کے قتل میں ملوث ملزموں کی فوری گرفتاری اور متاثرہ خاندان سمیت گاؤں کے دیگر مکینوں کو مکمل تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...