فاروق بھٹی گریڈ انیس میں ترقی کے بعد سکول پرنسپل تعینات

فاروق بھٹی گریڈ انیس میں ترقی  کے بعد سکول پرنسپل تعینات

مونڈکا (نامہ نگار) شاہجمال کے سینئر استاد محمد فاروق بھٹی کو گریڈ 19 میں ترقی دے کر گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول ۔۔

شاہجمال کا پرنسپل تعینات کر دیا گیا۔ سی ای او ایجوکیشن مظفرگڑھ نے ان کی ترقی اور نئی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ان کی ترقی اور تعیناتی پر ماہرین تعلیم عبدالغفور ہاشمی، محمد شفیق خان اور مختیار حسین ہاشمی نے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور انہیں مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر انہوں نے محمد فاروق بھٹی کی تعلیمی خدمات کو سراہتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...