خاتون سے مبینہ زیادتی پولیس تحقیقات شروع
ملتان (کرائم رپورٹر پورٹر )مظفر آباد پولیس نے خاتون سے مبینہ زیادتی کی اطلاع پر تحقیقات شروع کردیں ۔خاتون نے۔۔
اطلاع دی کہ اپنے کزن کے ساتھ موٹرسائیکل پر جارہی تھی کہ راستے میں موٹرسائیکل پنکچر ہوگئی کزن موٹرسائیکل کو پنکچر لگانے چلا گیا میں وہاں موجود تھی کہ دو نامعلوم اشخاص آئے ایک زبردستی پکڑ کر کھیت میں لے گیا اور مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا میرے کزن کے آنے پر دونوں ملزم فرار ہوگئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments