بلال اظہر کا بار امیدوار اور صحافیوں کے اعزاز میں عشائیہ

بلال اظہر کا بار امیدوار اور  صحافیوں کے اعزاز میں عشائیہ

بورے والا (سٹی رپورٹر) کاروباری و سماجی شخصیت چودھری بلال اظہر آرائیں نے امیدوار برائے جنرل سیکرٹری بار ایسوسی ایشن چودھری اعجاز ممتاز بابا آرائیں ایڈووکیٹ اور پریس کلب بورے والا کے عہدیداران و ممبران کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔۔

 اعجاز ممتاز بابا آرائیں ایڈووکیٹ نے اس موقع پرکہا کہ وکلا اور صحافی معاشرے کے اہم شعبے ہیں، جو قانون کی بالادستی، انصاف کی فراہمی، معاشرتی اصلاح اور عوامی مسائل اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...