محمد آصف عباسی انتقال کرگئے

 محمد آصف عباسی انتقال کرگئے

خانقاہ شریف (نامہ نگار)سمہ سٹہ میں صحافی محمد نعیم عباسی کے بڑے بھائی محمد آصف عباسی انتقال کرگئے۔

 نماز جنازہ میں سیاسی، سماجی، صحافتی، وکلاء اور تاجر برادری سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ مرحوم کی روح کے ایصال ثواب، مغفرت اور بلندی درجات کے لیے خصوصی دعا کرائی گئی۔ادھر گوٹھ مہرو میں حافظ محمد رمضان آرائیں کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی جس میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...