نوجوان کی مبینہ خودکشی علاقے میں سوگ کی فضا قائم

نوجوان کی مبینہ خودکشی  علاقے میں سوگ کی فضا قائم

وہاڑی،میلسی(نمائندہ خصوصی،نامہ نگار)نوجوان کی مبینہ خودکشی، علاقے میں سوگ کی فضا قائم،کرم پور کی حدود میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ۔

تفصیل کے مطابق غلام رسول مرحوم عرف گما ونجارہ کے بیٹے صابر حسین نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی تھانہ کرم پور پولیس کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور واقعہ کی تحقیقات شروع کر دیں۔ نوجوان کی اچانک موت کی خبر سے علاقے میں غم کی فضا پھیل گئی ۔پولیس کی جانب سے واقعے کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا جا رہا ہے خود کشی کی وجہ میاں بیوی کا جھگڑا بتایا جا رہا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...