یوم ماہی پروری پر تقریب
ملتان (خصوصی رپورٹر)زرعی یونیورسٹی میں عالمی یومِ ماہی پروری کی دو روزہ تقریبات کامیابی سے اختتام پذیر ہو گئیں۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر آصف علی نے کہا کہ پاکستان میں ماہی پروری کا شعبہ غذائی تحفظ میں کلیدی اہمیت رکھتا ہے ۔
زرعی یونیورسٹی میں عالمی یومِ ماہی پروری کی دو روزہ تقریبات کامیابی سے اختتام پذیر ہو گئیں۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر آصف علی نے کہا کہ پاکستان میں ماہی پروری کا شعبہ غذائی تحفظ میں کلیدی اہمیت رکھتا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments