یوم حضرت ابوبکر صدیق ؓ پر تقریب پرسوں ہوگی
ملتان (کرائم رپورٹر )بزم المعصوم پاکستان ملتان کے زیراہتمام تاجدار صداقت سیدنا حضرت ابوبکر صدیق ؓ کے سلسلے میں۔۔۔
ایک عظیم الشان روحانی \"محفل ذکر و میلاد مصطفی ﷺ‘‘ 28 نومبر بروز ہفتہ بعد از نماز عشاء چوک کمہاراں والا، باقر آباد پلی نزد فلٹر پلانٹ ملتان میں منعقد ہوگی۔ صدارت عالمی مبلغ مخدوم المشائخ، الحاج خواجہ محمد خالد محمود احمد نقشبندی مجددی سجادہ نشین دربار عالیہ مرشد آباد شریف لاہور فرمائیں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments