مخالفین نے گھر گھس کر اہلخانہ کو تشدد کا نشانہ بنا دیا

مخالفین نے گھر گھس کر اہلخانہ  کو تشدد کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مخالفین نے گھر میں گھس کر خواتین سمیت دیگر اہلخانہ کو قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنا دیا۔

تھانہ ٹھیکریوالہ کے علاقے میں کاشف نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے اہلخانہ کے ہمراہ گھر پر موجود تھا کہ اس دوران ملز م زبردستی گھر میں داخل ہوگئے اور گھر پر موجود افراد کو قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔ جبکہ اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...