ریلوے ملازمین کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ آج
ملتان (خصوصی رپورٹر)ریلوے کے تمام ڈویژنز کی طرح ملتان میں بھی ریلوے ملازمین کے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہر آج ہوگا ۔۔۔۔
بتایاگیا ہے کہ ریلوے ورکرز یونین اوپن لائن ملتان ایک پُرامن احتجاجی مظاہرہ ریلوے اسٹیشن ملتان پر ہو گا جس میں ریٹائر ملازمین گریجویٹی عدم ادائیگی پنشنروں اور ریلوے ملازمین کے ساتھ پرائیویٹ کی جانے والے ٹرینوں کے عملے کا غیر مناسب سلوک اور ہتک آمیز رویہ اور ریلوے کی جانب سے دی گئی سفر کی سہولت کی عدم فراہمی اور اور ٹی ایل اے اور پی ایم پیکیج ملازمین کے حق میں اور ریلوے میں ریفرنڈم کا جلد انعقاد کے لئے ریلوے کی نجکاری کے خلاف اور دیگر مطالبات کے حق میں ریلوے اسٹیشن ملتان پر ریلی نکالی جائے گی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments