زمیندار کے رقبہ سے ایک لاکھ 93 ہزار کا سولر انورٹر ‘ موٹر چوری کر لی گئی

 زمیندار کے رقبہ سے ایک لاکھ 93 ہزار  کا سولر انورٹر ‘ موٹر چوری کر لی گئی

مڈھ رانجھا(نمائندہ دنیا)نامعلوم چوروں نے زمیندار کے رقبہ سے سولر انورٹر اور موٹر چوری کرلی، مقدمہ درج۔

نواحی موضع کوٹ کالا کے رہائشی ابرار حسن اپنے زرعی رقبہ پر سولرپینل لگوا رکھا تھا کی شب درمیانی نامعلوم ملزمان سولر انورٹر اور سولرموٹر مونو بلاک مالیتی 1لاکھ93ہزارروپے چوری کرکے لے گئے ۔ابرار حسن کی رپورٹ پر تھانہ مڈھ رانجھا میں نامعلو م ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں