پٹرول پمپوں کی انتہائی ناقص سکیورٹی 3 افراد گرفتار، مقدمات درج

پٹرول پمپوں کی انتہائی ناقص سکیورٹی 3 افراد گرفتار، مقدمات درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)پولیس نے چک سیدا، سالم، 81 شمالی سمیت مختلف مقامات پر والنرایبل پوائنٹس کے سکیورٹی معاملات کی۔۔۔

 چیکنگ کے دوران 3 پٹرول پمپوں کی انتہائی ناقص سکیورٹی پائے جانے پر محمدزمان،مبشر تنویر،غلام عباس کو حراست میں لے کر ان کے خلاف پنجاب سکیورٹی ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں