انجمن تاجران کے صدر ملک عطااﷲ کے چچا انتقال کر گئے
فاروقہ/سرگودھا(نمائندہ دنیا )پیپلز پارٹی کے سابق مقامی صدر حاجی محمد رفیق کے بھائی انجمن تاجران کے صدر ملک عطااﷲ کے چچا ملک محمد عثمان علالت کے باعث انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ میں سیاسی سماجی کارکنوں کے علاوہ تاجروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی مرحوم کو سوگواروں کی موجودگی میں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
پیپلز پارٹی کے سابق مقامی صدر حاجی محمد رفیق کے بھائی انجمن تاجران کے صدر ملک عطااﷲ کے چچا ملک محمد عثمان علالت کے باعث انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ میں سیاسی سماجی کارکنوں کے علاوہ تاجروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی مرحوم کو سوگواروں کی موجودگی میں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔