چوری کے 2مقدمات میں ملوث ملزم گرفتار،2موٹر سائیکل برآمد

چوری کے 2مقدمات میں ملوث  ملزم گرفتار،2موٹر سائیکل برآمد

میانوالی (نامہ نگار ،ڈسٹرکٹ رپورٹر)تھانہ صدر پولیس نے موٹر سائیکل چور گرفتار کر کے 2 موٹرسائیکل برآمد کر لئے ،ڈی پی او میانوالی کیپٹن ریٹائرڈ رائے محمد اجمل کی ہدایات پر صدر ایریا میں ڈکیتی کی وارداتوں پر ایکشن لیتے ہوئے تھانہ صدر نے موٹر سائیکل چور عبد الستار کو موٹر سائیکل چوری کے 2 مقدمات میں ٹریس کرکے گرفتار کرلیا۔دوران تفتیش گرفتار ملزم سے 2 موٹر سائیکل برآمد کیے ۔

تھانہ صدر پولیس نے موٹر سائیکل چور گرفتار کر کے 2 موٹرسائیکل برآمد کر لئے ،ڈی پی او میانوالی کیپٹن ریٹائرڈ رائے محمد اجمل کی ہدایات پر صدر ایریا میں ڈکیتی کی وارداتوں پر ایکشن لیتے ہوئے تھانہ صدر نے موٹر سائیکل چور عبد الستار کو موٹر سائیکل چوری کے 2 مقدمات میں ٹریس کرکے گرفتار کرلیا۔دوران تفتیش گرفتار ملزم سے 2 موٹر سائیکل برآمد کیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں