پاکستانی قوم اپنی جراتمند عسکری قیادت پر مکمل اعتماد کرتی ہے چو دھری شجاع الرحمٰن ٹیپو

پاکستانی قوم اپنی جراتمند عسکری  قیادت پر مکمل اعتماد کرتی ہے  چو دھری شجاع الرحمٰن ٹیپو

خوشاب(نمائندہ دُنیا )پاکستان مسلم لیگ(ن) ضلع خوشاب کے ایڈیشنل سیکرٹری ممتاز مائنز اونر چو دھری شجاع الرحمٰن ٹیپو نے کہا ہے کہ۔۔۔

چیف آف ڈیفنس فورسز پاکستان کی جغرافیائی و نظریاتی سرحدوں کے محافظ، ملک کی سلامتی و استحکام کے ضامن اور قوم کی عزت و ناموس کے امین ہیں ا ن کیخلاف ہرزہ سرائی کرنیوالوں کا محاسبہ ضروری ہے ، جوہر آباد میں میڈیا سے بات چیت کے دوران انہوں نے کہا کہ پاکستانی قوم اپنی جراتمند عسکری قیادت پر مکمل اعتماد کرتی ہے اور کسی ذہنی مریض سیاستدان کو منفی پراپیگنڈہ کر کے عوام اور افواج پاکستان کے مابین دراڑین پیدا کر نے کی اجازت نہیں دے گی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں