2اشتہاری گرفتار کر لئے گئے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)نقب زنی کے مقدمہ میں مطلوب دو اشتہاری تھانہ شاہ نکڈر پولیس کے شکنجے میں آ گئے ثناء اﷲ اور اﷲ بخش کو گرفتار کر لیا گیا ،گرفتار اشتہاریوں کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔
نقب زنی کے مقدمہ میں مطلوب دو اشتہاری تھانہ شاہ نکڈر پولیس کے شکنجے میں آ گئے ثناء اﷲ اور اﷲ بخش کو گرفتار کر لیا گیا ،گرفتار اشتہاریوں کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔