بجلی چوری کر کے بیچنے والا پکڑا گیا

بجلی چوری کر کے بیچنے والا پکڑا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)چوری کی بجلی گھروں کو دے کر ان سے پیسے بٹورنے والا پکڑا گیا، واپڈا کی ٹاسک فورس ٹیم نے قاسم پارک میں عثمان کو ڈائریکٹ کنڈے لگا کر بجلی چوری کرتے پکڑ لیا مقدمہ درج کروا دیا گیا۔

چوری کی بجلی گھروں کو دے کر ان سے پیسے بٹورنے والا پکڑا گیا، واپڈا کی ٹاسک فورس ٹیم نے قاسم پارک میں عثمان کو ڈائریکٹ کنڈے لگا کر بجلی چوری کرتے پکڑ لیا مقدمہ درج کروا دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں