سرگودھا : زمین کے تنازع پر فائرنگ،مخالف زخمی

سرگودھا : زمین کے تنازع پر  فائرنگ،مخالف زخمی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)12 جنوبی میں ثنا اﷲ اور ساتھیوں نے محمد الطاف کے رقبہ پر قبضہ کی کوشش کی،مزاحمت پر محمد الطاف جو زمینوں کو پانی لگا رہا تھا کوفائرنگ کر کے زخمی کر دیا اورفرار ہو گئے ،مقدمہ درج کر لیا گیا۔

12 جنوبی میں ثنا اﷲ اور ساتھیوں نے محمد الطاف کے رقبہ پر قبضہ کی کوشش کی،مزاحمت پر محمد الطاف جو زمینوں کو پانی لگا رہا تھا کوفائرنگ کر کے زخمی کر دیا اورفرار ہو گئے ،مقدمہ درج کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں